تہران ۔ قائد انقلاب اسلامی کتابوں کی نمائش میں
حضرت آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای تین گھنٹے تک تہران کی انیسویں عالمی کتب میلے میں ملکی و غیر ملکی ناشرین کے سٹالوں کا معائنہ کرکے کتابوں میں دلچسپی لیتے رہے