30مرداد
30مرداد سال 893 ھ ش کو شمال مغربی ایران میں تبریز اور خوئی کے درمیان میں واقع میدان چالرران میں ایران اور سلطنت عثمانیہ کےدر میان ہونے والی تاریخی جنگوں میں سے ایک جنگ چالدران شروع ہوئی - یہ جنگ شاہ اسماعیل صفوی اور سلطان سلیم عثمانی کی افواج کے در میان ہوئی - ایرانی فوج کی جانبازی اور دلیری کے با وجود عثمانی فوج کو عارضی طور پر کامیابی ملی کیونکہ اس کے پاس جدید ہتھیار تھی.