29 مرداد

29 مرداد سنہ 1357 ھ ش کو جنوبی ایران کے شہر آبادان کے عوام نے شاہی حکومت کے کارندوں کے ذریعے شہر کے ریکس سینما ہال میں آگ لگائے جانے کی وحشیانہ کارروائي کے خلاف زبردست مظاہرہ کرکے اپنے غم و غصے کا اظہار کیا اور اس سانحے میں مرجانے والے افراد کا سوگ منایا ۔اس سانحے میں 277 مرد ، عورتیں اور بچّے مارے گئے تھے ۔