31مرداد

31 مرداد  سال 1305 ھ ش کو حجۂ الاسلام و المسلمین الحاج میرزا حسن غفاری تبریزی ، تبریز میں پیدا ہوئی انہوں نے مروجہ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد دینی تعلیم حاصل کرنی شروع کے اور بیس سال کی عمر میں قم کی اعلی دینی درسگاہ چلے گئے قم میں درس خارج میں آیت اللہ سید حسین برو جردی آیت اللہ سید شہاب الدین مرعشی نجفی اور آیت اللہ محمد محقق داماد کے دروس میں شرکت کی جس کے بعد وہ تدریس میں مشغول ہوگئے اسلامی انقلاب کی کامیابی  کے بعد میرزا حسن غفاری تبریزی تہران آگئے اور تہران میں تدریس ، تبلیغ دین اور امام جماعت کے فرائض انجام دئیے . آپ کا انتقال بھی 31 مرداد 1379 ھ ش میں ہوا اور تہران کے بہشت زہرا قبرستان میں سپرد خاک کئے گئے.