28 شعبان
28 شعبان سنہ 630 ھ ق کو معروف محدث اور مورخ ابن حاجب نے وفات پائی ۔وہ سنہ 593 ھ ق کو دمشق میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے اپنے دور کے محدثین سے کسب فیض کرنے کے لئے مختلف شہروں اور خطوں کا سفر کیا اور بزرگ علما سے علم حدیث حاصل کیا ۔ابن حاجب علم حدیث میں مہارت رکھنے کے سبب اپنے دور کے بزرگ علمائے حدیث میں شمار ہوتے تھے ۔