2 رمضان

2 رمضان المبارک سنہ 340 ہجری قمری کوعلم نحو اور لسانیات کے ماہر عبدالرحمٰن زُجاجی نہاوندی کا دمشق میں انتقال ہوا ۔انہوں نے ابن درید جیسے معروف اساتذہ سے فقہ اور لسانیات کی تعلیم حاصل کی ۔یہاں تک کہ ان علوم کے اساتذہ میں ان کا شمار ہوا ۔ان کی تالیفات میں الایضاح خاص طور سے قابل ذکر ہے ۔

 

 

دو رمضان المبارک تین سو چالیس ہجری قمری میں چوتھی صدی ہجری قمری کے معروف فقیہ لغت شناس اور ادیب عبدالرحمٰن زجاجی نہاوندی کی دمشق میں وفات ہوئی ۔انہوں نے ابن درید جیسے اپنے زمانے کے اہم اساتذہ سے فقہ اور لغت کا علم حاصل کیا یہاں تک کہ استاد کے درجے پر فائز ہوئے ۔اس عالم و فاضل عالم دین کی کتابوں میں کتاب الایضاح کی جانب اشارہ کیا جا سکتا ہے ۔