29 رجب

29 رجب سنہ 879 ھ ق کو فقیہ اور مفسر قرآن شمس الدین (رح) نے شام کے شہر حلب میں وفات پائی ۔انہوں نے تفسیر قرآن اور فقہ کی تعلیم اس دور کے ممتاز فقیہ اور دانشور ابن ہمام سے حاصل کی اور تعلیمات اسلامی کے موضوع پر اہم کتابیں لکھیں ۔شمس الدین (رح) کی سب سے اہم کتاب کا نام التقریر و التعبیر ہے ۔