یکم ربیع الثانی
یکم ربیع الثانی سنہ 875 ھ ق کو معروف شاعر ابن حسام نے وفات پائی ۔انہیں جوانی سے ہی ادب ، خصوصا´ شاعری سے بہت لگاؤ تھا ۔ابن حسام نے ذاتی صلاحیت کی بنا پر شعر کہنا شروع کئے۔ان کے مجموعۂ کلام میں دیوان ،قصائدی کی طرف اشارہ کیاجا سکتا ہے جواہل بیت رسول علیہم السلام کی مدح میں ہے ۔"خاور نامہ " ان کی دیگر مشہور کتابوں میں شامل ہے ۔