6 ربیع الاول

6 ربیع الاول سنہ 663 ھ ق کو مشہور ایرانی ریاضی داں اور سائنس داں ابہری سمرقندی نے وفات پائی ۔ابہری نے کئی کتابیں لکھی ہیں جن میں ہدایۃ الحکمہ کی طرف خاص طور سے اشارہ کیا جا سکتاہے ۔ابہری سمرقندی نے فلکیات اور علم نجوم پرتین رسالے بھی تحریر کئے ہیں۔