2 جولائی

2 جولائی 1961 ع کو مشہور امریکی مصنف ارنسٹ ہمینگوے نے وفات پائی . وہ 1899 ع میں پیدا ہوئے انہوں نے کچھ عرصے تک برطانیہ اور فرانس میں می فں کے طور پر کام کیا . ہمینگوے نے سلیس اور غیر جذباتی اسانوں کی بنیاد ڈالی .

1956 ع میں ان کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا .

ان کی کتابوں میں سے '' بوڑھا آدمی اور سمندر '' اور '' گھنٹیاں کس کے لئے  بجتی ہیں '' خاص طور پر قابل ذکر ہیں .

 


 

2 جولائی 1889 ع کو برازیل میں بغیر خون خرابے  کے رونما ہونے والے انقلاب کے ذریعے بادشاہت کا خاتمہ ہوا اور جمہوری نظام قائم ہوا.

برازیل کا آخری بادشاہ پر روئے  دوئے تھا جو ملک میں اصلاحات کیلئے کوشاں تھا - اس کے اقدامات خصوصاَ 1888ع میں غلاموں کی تجارت کے خاتم نے جاگیرداروں کو چوپدروکے حامی تھے  غم و غصے میں مبتلد کردیا . دوسری طرف جمہوریت کے حامیوں کی تحریک نے زور پکڑا تو پدرو بغیر کسی مزاحمت کے حکومت سے دستبردار ہوگیا اور برازیل میں جمہوری نظام حکومت قائم ہوگیا ، ایک روایت کے مطابق وہ 13 رقمی 1859 ع کو اودھ کے قبصے نواب گنج میں ایک جنگ میں شہید ہو گئے تھے جبکہ ایک دوسری روایت کے مطابق وہ فقیر کے بھیس میں نیپال چلے گئے تھے اور وہیں گمنامی کی حالت میں انتقال کیا.

 


 

 

2 جولائی 1857 کو ہندوستان کی جنگ آزادی کے سرداد جنرل نجت خان کی دہلی آمد ہوئی . وہ 1797 ع میں سلطان پور میں پیدا ہوئے تھے - ان کا اصل نام محمد بخش تھا. بیس برسکی عمر میں وہ انگریز فوج میں بطور صوبیدا بھرتی ہوئے تھے اور 1838 ع سے 42 تک جنگ افغانستان کے دوران نہایت شاندار کارنامے انجام دیئے.

بہرحال بخت خان 2 جولائی 1857 ع کو دہلی پہنچے جہاں  مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفرنے انہیں شاہی فوج کا کمانڈر انچیف بنادیا وہ ایک دور اندیش شخص تھے شہر کاسارا انتظام مکمل کرنے اور عوام میںبیداری کی ہر دوڑانے کے بعد انہوں نے انگریزوں نے جب اپنی شکست  دیکھی تو بہادرشاہ ظفر کے دربارکے امرا اور شہزادوں سے در پردہ سازشیں کرکے ہاری ہوئی جنگ جیت لی ، بخت خان نے بددل ہوئی  19 ستمبر 1857 ع کو دہلی کو چھوڑدیا .